دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف فوجی آپریشن جاری

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے  کے مطابق    دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کیخلاف  فوجی آپریشن   جاری فوجی آپریشن کا مقصد  موسمِ سرما  میں دہشت گردوں  ایک جگہ جمع ہونے سے روکنا ہے

1289777
دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف  فوجی آپریشن جاری

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے خلاف موسم ِ خزاں –  موسمِ سرما فوجی  آپریشن کے دوران  118 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے  کے مطابق    دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کیخلاف  فوجی آپریشن   جاری فوجی آپریشن کا مقصد  موسمِ سرما  میں دہشت گردوں  ایک جگہ جمع ہونے سے روکنا ہے۔  

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ   دہشت گرد تنظیم ، پی کے کے  کیخلاف  کارروائیوں کے دائرہ کارکو بڑھا دیا گیا ہے اور اب تک ان کاروائیوں میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد  118  تک پہنچ گئی ہے۔

فوجی آپریشن کے دوران  دہشت گردوں کے زیر استعمال بڑی تعداد میں غاروں   اور پناہ گاہوں  کو  تباہ کردیا گیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں