ترک صدر اور وزیردفاع کی فرانسیسی ہم منصبوں سے بات چیت،آپریشن پر غور

صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر دفاع خلوصی عقار نے اپنے فرانسیسی ہم منصبوں سے بات چیت میں شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

1288031
ترک صدر اور وزیردفاع  کی فرانسیسی ہم منصبوں سے بات چیت،آپریشن پر غور

صدر رجب طیب ایردوان   نے فرانسیسی ہم منصب  امانویل ماکروں  سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

اس بات چیت میں  صدر ایردوان نے  اپنے ہم منصب  پر واضح کیا کہ      شام میں جاری "آپریشن چشمہ امن "     کا مقصد   علاقائی و عالمی امن  اور استحکام کی بحالی  ہے ۔

اس دوران  وزیر دفاع  خلوصی عقار نے  اپنی فرانسیسی ہم منصب  فلورنس پرلی سے رابطہ کرتے ہوئے   شام کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔



متعللقہ خبریں