پاکستان کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے تیکا کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا

وزیر شفقت  محمود اوران  کے ہمراہی وفد کے دورے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے   تیکا کے نائب صدر   چتین نے  تیکا  کے  کا م اور امور کے بارے میں  معلومات فراہم کیں

1284765
پاکستان کے وفاقی وزیر شفقت محمود نے تیکا کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا

پاکستان فیڈرل ایجوکیشن ، ووکیشنل ایجوکیشن اور قومی ورثہ کے امور کے  وزیر شفقت محمود اور ان کے وفد نے انقرہ میں ترک تعاون اور کوآرڈینیشن ایجنسی (تیکا ) کا دورہ کیا۔

وزیرشفقت محمود اور ان کے وفد ، TIKA کا نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر   بیرول چتین نے استقبال کیا۔

وزیر شفقت  محمود اوران  کے ہمراہی وفد کے دورے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے   تیکا کے نائب صدر   چتین نے  تیکا  کے  کا م اور امور کے بارے میں  معلومات فراہم کیں۔



متعللقہ خبریں