دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ترک فوج کی کاروائیاں جاری

وزارتِ دفاع  کے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے قندیل میں فوجی کاروائی کے حوالے سے آگاہی کرائی ہے

1265144
دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ترک فوج کی کاروائیاں جاری

شمالی عراق کے قندیل علاقے میں تعین کردہPKK کے چار دہشت گردوں کو فضائی کاروائی کے ذریعے بے بس کر دیا گیا۔

وزارتِ دفاع  کے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے قندیل میں فوجی کاروائی کے حوالے سے آگاہی کرائی گئی ہے۔

جس کے مطابق ترک مسلح افواج اور قومی خفیہ سروس کی باہمی روابط سے  حاصل معلومات کی روشنی میں تعین کردہ علاقے میں روپوش 4 دہشت گرد فضائی کاروائی میں مارے گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں