ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،3 دہشت گرد ہلاک

آپریشن پنجہ  کے تحت  شمالی عراق کے علاقوں  آواشین   اور  حفتانین  پر ترک فضائیہ  کی کاروائی کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے

1264216
ترک  فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،3 دہشت گرد ہلاک

آپریشن پنجہ  کے تحت  شمالی عراق کے علاقوں  آواشین   اور  حفتانین  پر ترک فضائیہ  کی کاروائی کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔

  ترک محکمہ دفاع کے مطابق  ،اس کاروائی کے بعد  ترک طیارے بحفاظت اپنے اڈوں  پر واپس آ گئے۔



متعللقہ خبریں