ترک۔امریکی وزرائے دفاع کی بات چیت،شام کی صورت حال پر غور

محکمہ دفاع  کے مطابق ،  وزیر دفاع   نے  اس بات چیت میں  دریائے فرات کے مشرقی علاقے میں    ایک محفوظ علاقے کے قیام   اور اس سے وابستہ  توقعات کا  اظہار کیا

1256353
ترک۔امریکی وزرائے دفاع کی بات چیت،شام کی صورت حال پر غور

وزیر دفاع خلوصی عقار  نے امریکی ہم منصب  مارک ایسپر سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔

 محکمہ دفاع  کے مطابق ،  وزیر دفاع   نے  اس بات چیت میں  دریائے فرات کے مشرقی علاقے میں    ایک محفوظ علاقے کے قیام   اور اس سے وابستہ  توقعات کا  اظہار کیا  ۔

دونوں وزرا٫ نے  محفوظ علاقے کے قیام  کے فوری آغاز   کی تائید کی   اور  امید ظاہر کی کہ  علاقے کی صورت حال کے جائزے کےلیے جلد ہی  ایک امریکی وفد انقرہ آئے  گا۔

 



متعللقہ خبریں