شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،3 دہشت گرد ہلاک

ترک محکمہ دفاع کے مطابق شمالی عراق میں پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر ٹھکانوں کو تباہ  کرتےہوئے 3 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا

1244702
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کا حملہ،3 دہشت گرد ہلاک

ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے    کے 3 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، 27 مئی سے جاری" آپریشن پنجہ"  کے تحت  اس حالیہ کاروائی میں   شمالی عراق کے علاقے آواشین  میں موجود دہشتگردوں کے بعض  ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

 اس کاروائی میں  پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر ٹھکانوں کو تباہ  کرتےہوئے 3 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کر دیا   ۔

 



متعللقہ خبریں