ترکی: PKK کے خلاف آپریشنوں میں 6 دہشت گرد ہلاک

شرناک اور آعری میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم PKK کے خلاف کئے گئے آپریشنوں میں 6 دہشت گرد ہلاک

1243791
ترکی: PKK کے خلاف آپریشنوں میں 6 دہشت گرد ہلاک

ترکی کے اضلاع شرناک اور آعری میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم PKK کے خلاف کئے گئے آپریشنوں میں 6 دہشت گرد ہلاک  ہو گئے ہیں۔

بیان کے مطابق فضائی تعاون کے حامل آپریشن میں شرناک کے کوہِ جودی   پر 4 دہشت گرد اور آعری  کے کوہِ  تندورق پر 2 دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

علاقے میں آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں