ترک وزیر کا دورہ انڈونیشیا

دونوں ملکوں کے مابین باہمی تعاون معاہدوں پر دستخط بھی ہونے والے اس دورے میں  ترک وزیر دیگر کئی انڈنیشیائی وزراء سے ملاقاتیں کریں  گی

1239957
ترک وزیر کا دورہ انڈونیشیا

عائلی و سماجی امور کی وزیر زہرہ زمردسلچوق  نے قومی یومِ اطفال کی سرگرمیوں کے دائرہ کار میں انڈونیشیا کا دورہ کیا۔

سلچوق نے انڈونیشیا  میں مصروفیات کے دائرہ کار میں ترکی کے جکارتہ  میں سفیر مہمت ایرول کلچ  اور خواتین کو تقویت دینے  اور بچوں کے تحفظ  امور کی وزارت کے حکام سے ملاقات کی ۔

دونوں ملکوں کے مابین باہمی تعاون معاہدوں پر دستخط بھی ہونے والے اس دورے میں  ترک وزیر دیگر کئی انڈنیشیائی وزراء سے ملاقاتیں کریں  گی۔

آپ انڈونیشیا  قومی فورم برائے اطفال کی اختتامی تقریب سے خطاب کے بعد اس حوالے سے منعقدہ تقریبات میں شرکت کریں گی۔

 


 



متعللقہ خبریں