پنجہ آپریشن: شمالی عراق پر تازہ کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

پنجہ آپریشن کے سلسلے  میں  شمالی عراق   پر  ترک فضائیہ کے طیاروں کے تازہ حملوں میں 2 دہشتگرد مارے گئے

1227789
پنجہ آپریشن: شمالی عراق پر تازہ کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

 پنجہ آپریشن کے سلسلے  میں  شمالی عراق   پر  ترک فضائیہ کے طیاروں کے تازہ حملوں میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،  یہ فضائی کاروائی   آواشین –باسیان کے علاقے  پر کی گئی ۔

 اس کاروائی میں  علیحدگی پسند  دہشتگردتنظیم پی کےکے  کے  کے اسلحے کے گوداموں  ،پناہ گاہوں   اور دیگر ٹھکانوں کو تباہ جبکہ دو دہشتگردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں