صدر رجب طیب ایردوان کی عالمی سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں

صدر ِ ترکی نے سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں افغان اجرا کمیٹی کے صدر عبداللہ عبداللہ  اور چینی صدر شی جن پنگ سے علیحدہ علیحدہ مذاکرات کیے

1219010
صدر رجب طیب ایردوان کی عالمی سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں
al sani-erdogan.jpg
erdogan xi si.jpg

صدر رجب طیب ایردوان  کی تاجکستان میں دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

صدر ِ ترکی نے سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں افغان اجرا کمیٹی کے صدر عبداللہ عبداللہ  اور چینی صدر شی جن پنگ سے علیحدہ علیحدہ مذاکرات کیے۔

مذاکرات میں طرفین کے وفود بھی شامل ہوئے۔

جناب ایردوان  نےامیر ِ قطر شیخ تمیم بن حماد الا ثانی سے بھی ملاقا ت کی۔

جس میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو اور وزیرِ خزانہ بیرات البائراک نے بھی شرکت کی۔

بعد  ازاں صدر  ایردوان نے  ازبیک صدر شوکت مرزی یویف اور تاجک صدر امام علی رحمان سے بھی ملاقاتیں سر انجام دیں۔



متعللقہ خبریں