صدر رجب طیب ایردوان کی عالمِ اسلام کے رہنماوں کوٹیلی فون پرعید کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان  نے عید الفطر کے موقع پر پر ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتر محمد،  البانیہ کے وزیراعظم   ایدی راما،بوسنیا ہرزِ گوینا کی عوامی  مجلس کے  صدر بیکر عزت بیگوویچ، فلسطین کے صدر محمود عباس اس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے

1214190
صدر رجب طیب ایردوان کی عالمِ اسلام کے رہنماوں کوٹیلی فون پرعید کی مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان نے عالم اسلام کے مختلف رہنماوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے ان کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان  نے عید الفطر کے موقع پر پر ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتر محمد،  البانیہ کے وزیراعظم   ایدی راما،بوسنیا ہرزِ گوینا کی عوامی  مجلس کے  صدر بیکر عزت بیگوویچ، فلسطین کے صدر محمود عباس اس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر طیب ایردوان نے  عالم اسلام کے رہنماؤں کے ساتھ  عید کے پیغامات کا بھی تبادلہ کیا۔



متعللقہ خبریں