ترک اور روسی وزارء دفاع کی ادلیب کے معاملے پر بات چیت

دونوں وزراء نے ادلیب اور خطے کی سلامتی کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لیا

1200934
ترک اور روسی وزارء دفاع کی ادلیب کے معاملے پر بات چیت

وزیر دفاع خلوصی عقار   اور ان کے روسی ہم منصب سرگئی شوئگو نے شامی علاقے ادلیب کی تازہ صورتحال کے حوالے سے غور کیا۔

وزارتِ دفاع سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عقار  نے روسی وزیر دفاع شوئگو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

اس دوران  ادلیب کی تازہ صورتحال اور علاقے میں کشیدگی میں گراوٹ لانے کے زیر مقصد اٹھائے جانے والے اقدامات سمیت خطے میں سیکورٹی کے معاملات  کا گزشتہ برس ماہ ِ اکتوبر میں روسی شہر سوچی میں طے پانے والی مطابقت کے دائرہ کار میں جائزہ لیا ہے۔



متعللقہ خبریں