ترکی اور ایران کے درمیان سیاسی مشاورت اجلاس

مشاورت میں  دو طرفہ تعلقات  پر غور کیے جانے سمیت علاقائی و بین الاقوامی  پیش رفت کے حوالے سے نظریاتی تبادلہ خیال

1191729
ترکی اور ایران کے درمیان سیاسی مشاورت اجلاس

ترکی  اور ایران کی وزارت ِ خارجہ کے  مابین سیاسی مشاورت  اجلاس منعقد ہوگا۔

دفتر ِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ کے مطابق  ترکی اور ایران کے مابین سیاسی مشاور ت کے دائرہ کار میں نائب وزیرِ خارجہ سیدات اونال اور ایرانی وزیر ِ خارجہ عباس عرقچی  کی قیادت کے وفود  کل دارالحکومت انقرہ میں یکجا ہوں گے۔

مشاورت میں  دو طرفہ تعلقات  پر غور کیے جانے سمیت علاقائی و بین الاقوامی  پیش رفت کے حوالے سے نظریاتی تبادلہ خیال  کیے جانے کی توقع کی جاتی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں