شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے،دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے الغارہ   پر ترک فضائیہ کے حملوں میں  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور   دیگر ٹھکانوں کو تباہ کر دیا

1189856
شمالی عراق  پر ترک فضائیہ کے حملے،دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے الغارہ   پر ترک فضائیہ کے حملوں میں  علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  کے اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور   دیگر ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، اس کاروائی میں ترک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے  اپنے اہداف کو  کامیابی سے نشانہ بنایا اور اپنے اڈے پر واپس آ گئے۔



متعللقہ خبریں