ترک فضائیہ کی بر وقت کاروائی،دہشتگردوں کا گروپ مارا گیا

ترک ضلع حقاری کے قصبے چوکرجہ  کے بعض دیہاتوں  میں  داخلے کی کوشش میں  مصروف  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے دہشت گردوں   کو فضائی حملے میں ہلاک کر دیا گیا

1189043
ترک فضائیہ کی بر وقت کاروائی،دہشتگردوں کا گروپ مارا گیا

ترک ضلع حقاری کے قصبے چوکرجہ  کے بعض دیہاتوں  میں  داخلے کی کوشش میں  مصروف  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے دہشت گردوں   کو فضائی حملے میں ہلاک کر دیا گیا ۔

 حفاظتی  ذرائع کے مطابق ،  گزشتہ روز  حکام کو اطلاع ملی  کہ دہشت گردوں کا ایک گروپ  علاقے میں   داخل ہونے کی کوشش میں مصروف ہے جس پر  ترک فضائیہ نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے  ان دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں