امینہ ایردوان کی ٹویٹ: ملکہ رانیہ کے ساتھ ایک خوبصورت شام

اردن  کے شاہ عبداللہ دوئم  اور ملکہ رانیہ العبداللہ  کے ساتھ ہم نے استنبول میں ایک خوبصورت شام گزاری۔ اس  خوبصورت دورے پر میں ان کی شکر گزار ہوں: امینہ ایردوان

1137722
امینہ ایردوان کی ٹویٹ: ملکہ رانیہ کے ساتھ ایک خوبصورت شام

صدر ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم  اور ان کی اہلیہ رانیہ العبداللہ  کے دورہ استنبول کے بارے میں اپنے سوشل میڈیا پیج سے پیغام شئیر کیا ہے۔

امینہ ایردوان نے دورے سے متعلق ایک تصویر شئیر کی ہے اور اس کے ساتھ رقم کردہ پیغام میں کہا ہے کہ "اردن  کے شاہ عبداللہ دوئم  اور ملکہ رانیہ العبداللہ  کے ساتھ ہم نے استنبول میں ایک خوبصورت شام گزاری۔ اس  خوبصورت دورے پر میں ان کی شکر گزار ہوں"۔



متعللقہ خبریں