یونان کے وزیراعظم الیکس  چپراس  5 سے 6 فروری ترکی کے دو روزہ دورے پر تشریف لا رہے ہیں

یونانی حکومت کے ترجمان دیمتری جاناکاپولیس  نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم چپراس   دورہ ترکی کے بارے میں معلومات فراہم کیں

1136807
یونان کے وزیراعظم الیکس  چپراس  5 سے 6 فروری ترکی کے دو روزہ دورے پر تشریف لا رہے ہیں

یونان کے وزیراعظم الیکس  چپراس  5 سے 6 فروری کے درمیان ترکی کی دو روزہ دورے پر  تشریف لا رہے ہیں۔

 یونانی حکومت کے ترجمان دیمتری جاناکاپولیس  نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم چپراس   دورہ ترکی کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔

انہوں  نے کہا کہ وزیراعظم چپراس  ترک صدر رجب طیب  ایردوان  کی دعوت پر ترکی کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں جہاں وہ صدر ایردوان سے ملاقات کرنے کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور شام کو ان کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم چپراس  اگلے روز استنبول تشریف لے جائیں گے جہاں وہ فینر  یونانی پیٹرک بارتھو لومیوس سے بھی ملاقات کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں