وزیر خارجہ  میولو چاوش اولو  کی انقرہ میں افریقی ممالک کے سفیروں سے ملاقات

چاوش اولو نے   سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹویٹر اکاونٹ  میں لکھا  ہے کہ انہوں نے وزارتِ خارجہ میں افریقی ممالک کے سفیروں کو مدعو  کرتے ہوئے  ان   سے ملاقات کی ہے

1128507
وزیر خارجہ  میولو چاوش اولو  کی انقرہ میں  افریقی ممالک کے سفیروں سے ملاقات

وزیر خارجہ   میولو چاوش اولو   نے  افریقی ممالک کے سفیروں سے انقرہ میں ملاقات کی ہے۔

چاوش اولو نے   سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹویٹر اکاونٹ  میں لکھا  ہے کہ انہوں نے وزارتِ خارجہ میں افریقی ممالک کے سفیروں کو مدعو  کرتے ہوئے  ان   سے ملاقات کی ہے۔

    اس موقع پر وزیر خارجہ میولود  چاوش اولو نے کہا کہ   افریقی ممالک  کے ساتھ  سن 2003  سے اب تک تجارتی حجم میں  تین گنا اضافہ ہوا ہے  اور ان افریقی ممالک کے ساتھ  تعاون اور پارٹنر شپ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔



متعللقہ خبریں