ترک فضائیہ کے شمالی عراق پر حملے،6 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  کے علاقوں  قدیل اور خاقورق پر ترک جنگی طیاروں کے حملے میں 6 دہشتگرد مارے گئے

1111929
ترک فضائیہ  کے شمالی عراق پر حملے،6 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق  کے علاقوں  قدیل اور خاقورق   پر  ترک جنگی طیاروں   کے حملے میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔

جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق، اس کاروائی میں ترک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے   علیحدگی پسند تنظیم  پی کے کے    کے متعدد ٹھکانوں اور پناہ گاہوں کو تباہ کرنے سمیت 6 دہشتگردوں کو بھی ہلاک کیا ۔



متعللقہ خبریں