انقرہ میں ترکی  اور  امریکہ کے وفود کا  شام کے بارے میں تیسرا ورکنگ گروپ اجلاس

ترکی کے وفد  کی قیادت نائب وزیر خارجہ سعدات اونال  اور امریکہ کے شام کے موضوع سے متعلق خصوصی نمائندے جیمز جیفری  اپنےو فد کی قیادت کریں گے

1101903
انقرہ میں ترکی  اور  امریکہ کے وفود کا  شام کے بارے میں تیسرا ورکنگ گروپ اجلاس

ترکی  اور  امریکہ کے وفود کا  شام کے بارے میں تیسرا  ورکنگ گروپ     اجلاس  دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوگا۔

 سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق دونوں ممالک کی متعلقہ وزارتوں  اور اداروں کے حکام انقرہ میں یکجا ہوں گے۔

ترکی کے وفد  کی قیادت نائب وزیر خارجہ سعدات اونال  اور امریکہ کے شام کے موضوع سے متعلق خصوصی نمائندے جیمز جیفری  اپنےو فد کی قیادت کریں گے۔

اس سے قبل دونوں  ممالک  کے ورکنگ گروپوں کا پہلا اجلاس 8 مارچ کو امریکہ میں اور دوسرا اجلاس 13 جولائی کو انقرہ میں منعقد ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں