ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،14 دہشتگرد ہلاک

ترک  فضائیہ  نے شمالی عراق پر کی جانے والی کاروائی کے دوران   پی کےکے تنظیم کے 14  دہشتگرد ہلاک کر دیئے

1097949
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،14 دہشتگرد ہلاک

ترک  فضائیہ  نے شمالی عراق پر کی جانے والی کاروائی کے دوران   پی کےکے تنظیم کے 14  دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔

  جنرل ہیڈ  کوارٹرز نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  اس کاروائی سے متعلق     بتایا کہ  شمالی عراق کے علاقوں ،خاقورق، آواشین ،باسیان ۔ الغارۃ ،حفتانین اور متینہ   میں  فضائی حملے کیے گئے  جس کے دوران دہشتگردوں    کی پناہ گاہوں ،اسلحے کے گوداموں اور خفیہ ٹھکانوں کا بھی تباہ کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں