عراق میں ترک مسلح افواج کا فضائی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقے الجعارا  میں کئے گئے آپریشنوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشتگرد ہلاک کر دئیے گئے

1042609
عراق میں ترک مسلح افواج کا فضائی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقے الجعارا  میں کئے گئے آپریشنوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 3 دہشتگرد ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔

دہشت گرد تنظیموں کے خلاف سکیورٹی   فورسز کے آپریشن بغیر کسی وقفے کے جاری ہیں۔

ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق عراق کے شمالی علاقے الجعارا پر کل فضائی   آپریشن کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کے شمالی علاقے الجعارہ میں ہماری سرحدی یونٹوں اور بیس کے علاقوں  پر حملوں کی تیاری میں  ہونے کی نشاندہی  پر 3 جون 2018 کو کئے گئے فضائی آپریشن میں دہشت گرد  تنظیم PKK کے 3 دہشتگردوں  کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں