اسپیکر اسمبلی کی زامبیہ کی نائب صدر سے ملاقات

بن علی یلدرم نے بعد ازاں   دیوان  ہال میں ٹرکش ایکسپورٹرز یونین کے صدر اسماعیل گل  اور ان کے  ہمراہی وفد کو شرف ملاقات بخشا

1034757
اسپیکر اسمبلی کی زامبیہ کی نائب صدر سے ملاقات

اسپیکرِ اسمبلی  بن علی یلدرم نے زامبیہ کی نائب صدر انونگے وینا سے ملاقات کی۔

یلدرم کی وینا سے  اپنے دفتر میں ہونے والی یہ ملاقات پریس کی عدم موجودگی میں ہوئی۔

بن علی یلدرم نے بعد ازاں   دیوان  ہال میں ٹرکش ایکسپورٹرز یونین کے صدر اسماعیل گل  اور ان کے  ہمراہی وفد کو شرف ملاقات بخشا۔

جناب یلدرم کی  یہ ملاقات  بھی  فوٹوگرافی کے سیشن کے بعد بند کمرے میں سر انجام پائی۔

 



متعللقہ خبریں