نیو یارک ٹائمز کی ترکی مخالف خبر پر صدارتی ترجمان کا رد عمل

نیو یارک ٹائمز کی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے بارے میں  ایک خبر میں ترکی کو ہدف بنانے والے جائزات پر  قالن نے کہا ہے کہ "یہ چیز صحافت نہیں کہلاتی۔"

1034830
نیو یارک ٹائمز کی ترکی مخالف خبر پر صدارتی ترجمان کا رد عمل

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے نیو یارک ٹائمز میں شائع ایک خبر پر سخت رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

نیو یارک ٹائمز کی علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے بارے میں  ایک خبر میں ترکی کو ہدف بنانے والے جائزات پر  قالن نے کہا ہے کہ "یہ چیز صحافت نہیں کہلاتی۔"

انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  پر لکھا ہے کہ "کیا اسی منطق کے ساتھ  بن لادن بعض  حلقوں کے  مطابق ایک ہیرو نہیں تھا؟ کیا آپ میلوسیوچ اور ملادچ کو  بھی ہیرو کے طور پر پیش کر سکتے ہیں؟ "

متعللقہ خبریں