ترکی: پی کےکے کے خلاف آپریشن ،3 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع ماردین کے قصبے  نصائی بن  کے ایک دیہات میں آپریشن  کے دوران  3 دہشتگرد مارے گئے

1019023
ترکی: پی کےکے کے خلاف آپریشن ،3 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع ماردین کے قصبے  نصائی بن  کے ایک دیہات میں آپریشن  کے دوران  3 دہشتگرد مارے گئے۔

  بتایا گیا ہے کہ  ترک بری   فوج نے  دہشت گردوں   کی علاقے میں موجودگی پر آپریشن  شروع کیا  جس میں فضائیہ نے بھی حصہ لیا ۔

 اس   کاروائی  میں   پی کےکے   کے 3 دہشتگرد مارے گئے جبکہ آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں