ترک فوج کی کاروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک

حقاری اور ایرزنجان   کے مضافات سمیت شمالی عراق کے آواشین۔ باسیان  علاقوں پر فضائی کاروائیاں کی گئیں

1017233
ترک فوج کی کاروائیوں میں 11 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کے خلاف جدوجہد  بھر پور طریقے سے جاری ہے۔

21  اور 22 جولائی کے درمیانی عرصے میں کیے گئے آپریشنز میں 11 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

ترک مسلح افواج  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ حقاری اور ایرزنجان   کے مضافات سمیت شمالی عراق کے آواشین۔ باسیان  علاقوں پر فضائی کاروائیاں کی گئیں۔

اعلامیہ  میں   کہا گیا ہے کہ اختتام الہفتہ   مذکورہ علاقوں میں وسیع پیمانے کی کاروائیاں کی گئیں  جس دوران 11 دہشت گرد جہنم رسید ہو گئے۔

 

 



متعللقہ خبریں