ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

ترک  فضائیہ   نے شمالی عراق میں کاروائیاں جاری رکھتےہوئے    علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  پی کےکے  کےمزید  6 دہشتگردوں  کو ہلاک کر دیا

1014341
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

ترک  فضائیہ   نے شمالی عراق میں کاروائیاں جاری رکھتےہوئے    علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  پی کےکے  کےمزید  6 دہشتگردوں  کو ہلاک کر دیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق، یہ  حملے    شمالی عراق کے علاقے خاقورق   اور  ترک ضلع سیرت کے قصبے اروح    پر کیے گئے جس میں پی کےکے کے 6 مسلح دہشتگرد  مارے گئے۔



متعللقہ خبریں