آج کا دن ترک قوم، وطن اور جمہوریت کی فتح کا دن ہے، اسپیکر اسمبلی بن علی یلدرم

یہ ملکی غداروں، باغیوں کے سر کچلے جانا  والا قومی اسمبلی کا ایک فخریہ یوم ہے

1012922
آج کا دن ترک قوم، وطن اور جمہوریت کی فتح کا دن ہے، اسپیکر اسمبلی بن علی یلدرم

اسپیکر اسمبلی بن علی یلدرم  نے کہا ہے کہ آج ڈیموکریسی کی فتح کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

دہشت گرد تنظیم فیتو کی 15 جولائی 2016 کے دن بغاوت کی ناکام کوشش کے دوران بمباری کردہ  قومی اسمبلی کے  کمرہ  شرافت  میں"15 جولائی قوم نے بغاوت کو پسپا کر دیا" کے زیر عنوان ایک تصویری نمائش کو  ہزاروں کی تعداد میں   شہریوں نے دیکھا۔

نمائش کے افتتاحی خطاب میں اسپیکر بن علی یلدرم نے کہا کہ "آج  کا دن ترک ملت، وطن اور جمہوریت کی فتح  کی  سالگرہ کا دن ہے۔ یہ ملکی غداروں، باغیوں کے سر کچلے جانا  والا قومی اسمبلی کا ایک فخریہ یوم ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں