نیٹو سربراہی اجلاس: ترکی کی جنوبی سرحدوں پر حفاظتی اقدامات بڑھانے کا فیصلہ

نیٹو نے کل ایک جاری کردہ اعلامیئے میں  ترکی کی جنوبی سرحد پر  منڈلانے والے خطرات کے پیش نظر  حفاظتی اقدامات  بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے

1010718
نیٹو سربراہی اجلاس: ترکی کی جنوبی سرحدوں پر حفاظتی اقدامات بڑھانے کا فیصلہ

  نیٹو   نے   ترکی کی جنوبی سرحد پر  منڈلانے والے خطرات کے پیش نظر  حفاظتی اقدامات  بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 نیٹو نے  برسلز میں  جاری سربراہی اجلاس کے پہلے روز  اپنا ایک اعلامیہ جاری کیا جس کی شق نمبر 23 کے مطابق  اتحاد، ترکی کی جنوبی سرحدوں پر منڈلانے والے ممکنہ خطرات کے پیش نظر  حفاظتی اقدامات بڑھانے  کے ساتھ ساتھ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھی تعاون کرے گا۔

 علاوہ ازیں،  شام کی طر ف  سے ترکی کے خلاف ممکنہ بیلیسٹک میزائل  حملوں کی روک تھام کےلیے  بھی نیٹو تمام ضروری  تدابیر اختیار کرے گا۔

متعللقہ خبریں