ترکی سے یونان جانے کی ایک اور کوشش ناکام

ربٹر کی کشتیوں کے ذریعے    یونان پہنچنے کی کوشش میں ہونے والوں کو  روکتے ہوئے  ترکی لایا گیا

967435
ترکی سے یونان جانے کی ایک اور کوشش ناکام

ازمیر کی تحصیل دیکلی لی  اور قارا بُرن  سے غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے 263 تارکین وطن پکڑے گئے۔

ساحلی حفاظتی قوتوں اور ہیلی کاپٹروں  نے یونانی جزائر کی جانب  محو سفر تارکین وطن کا تعین کیا۔

ربٹر کی کشتیوں کے ذریعے    یونان پہنچنے کی کوشش میں ہونے والوں کو  روکتے ہوئے  ترکی لایا گیا۔

ان افراد میں سے  103 افراد  کا تعلق شام سے ہے  اور ان میں  خواتین اور بچے شامل ہیں۔

 



متعللقہ خبریں