وزیر اعظم کا دورہ بوسنیا

یلدرم  نے نماز جمعہ  غازی خسرو جامع مسجد میں ادا کی اور بعد میں بازار میں گھومتے ہوئے  عوام سے گپ شپ  لگائی

941184
وزیر اعظم کا دورہ بوسنیا

وزیر اعظم بن علی یلدرم نے بوسنیا کے دورے کے دوسرے روز وزارتی کونسل  کے صدر دینز زوزدچ اور اسلامی اتحاد کے صدر حسین کاوا زووچ سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم اور ان کے وفد نے بعد ازاں کوواچی قبرستان جاتے ہوئے  بوسنیا کے بانی صدر عزت عالیہ عزت بیگووچ کے مزار پر حاضری دی۔

بوسنیا میں ٹی آرٹی بیورو کا بھی دورہ کرنے والے وزیراعظم    کی  ہمراہی ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر جنرل ابراہیم ایرن اور وزراء نے کی۔

یلدرم  نے نماز جمعہ  غازی خسرو جامع مسجد میں ادا کی اور بعد میں بازار میں گھومتے ہوئے  عوام سے گپ شپ  لگائی۔



متعللقہ خبریں