نام نہاد آرمینی نسل کشی کی قرارداد ہالینڈ نے منظور کرلی،ترک دفتر خارجہ کا شدید احتجاج

ترکی نے ہالینڈ کی اُس پارلیمانی قرارداد منظور کرنے کی مذمت کی ہےجس  میں  پہلی جنگ عظیم کے دوران لاکھوں آرمینیائی باشندوں کی ہلاکتوں کو  نام نہاد نسل کشی قرار دیا ہے

916814
نام نہاد آرمینی نسل کشی  کی قرارداد ہالینڈ نے منظور کرلی،ترک دفتر خارجہ کا شدید احتجاج

ترکی نے ہالینڈ کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو آج طلب کر کے اُس پارلیمانی قرارداد منظور کرنے کی مذمت کی ہےجس  میں  پہلی جنگ عظیم کے دوران لاکھوں آرمینیائی باشندوں کی ہلاکتوں کو  نام نہاد نسل کشی قرار دیا ہے۔

 ترک حکومت کا مذمتی مراسلہ، ولندیزی  سفارت کار کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے دے دیا گیا ۔

 یاد رہے کہ گزشتہ روز  ولندیزی پارلیمان نے اس قرارداد کی منظوری دی تھی جسے  قدامت پسند حکومت میں شامل کرسچین یونین نے مرتب کر کے پیش کیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں