شام سے داغے گئے راکٹ ترکی میں آن گرے،4زخمی

دہشت گرد تنظیم پی کے کے نے ترک ضلع قلیس پر شام سے راکٹ داغے جس سے 4 افراد زخمی ہوگئے

901775
شام سے داغے گئے راکٹ ترکی میں آن گرے،4زخمی
kilis.jpg


دہشت گرد تنظیم پی کے کے نے ترک ضلع قلیس پر شام سے راکٹ داغے جس سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے  دو راکٹ ایک مکان اور ریستوراں پر آن گرے۔

اس واقعے کی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں