عفرین سے داغا گیا راکٹ ترکی کے سرحدی علاقے میں آن گرا

راکٹ گرنے سے ایک بچہ معمولی طور پر زخمی ہو گیا۔

898391
عفرین سے داغا گیا راکٹ ترکی  کے سرحدی علاقے میں آن گرا

شامی علاقے عفرین سے   دہشت گردوں کی جانب سے داغا گیا راکٹ  ضلع  خطائے کی تحصیل ریحانلی میں  آن گرا۔

راکٹ گرنے سے ایک بچہ معمولی طور پر زخمی ہو گیا۔

ترک مسلح افواج کے  آپریشن کے دوران  عفرین سے پھینکا گیا راکٹ جمہوریت محلے کی ایک تین منزلہ عمارت کی پہلی منزل  کے  فلیٹ پر لگا۔

خوش قسمتی سے یہ فلیٹ خالی تھا جس وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔

زخمی ہونے والے بچے کو اسپتال  میں زیر علاج لے لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں