قومی سلامتی کے زیر مقصد عفرین میں فوجی آپریشن شروع کیا گیا ہے: صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان شاخ ِ زیتون کاروائی کے چھٹے روز ضلع خطائے تشریف لے گئے۔

897371

ایوان صدر سے حاصل کردہ معلومات  کے مطابق  صدر  ایردوان شام کے وقت  ، چیف آف جنرل سٹاف جنرل خلوصی آقار کے ہمراہ  عفرین کاروائی کے  ذمہ دار سیکنڈ آرمی کے خطائے  میں ہیڈ کوارٹر  کو گئے۔

اس دورے میں نائب وزیر اعظم بیکربوزداع، وزیر دفاع نورالدین جانیک لی، بری افواج کے کمانڈر جنرل یاشار گیولیر بھی    صدر ایردوان کی ہمراہی کر رہے ہیں۔

جناب ِ صدر اور ان کا ہمراہی وفد  خطائے ہیڈ کوارٹر میں تعینات کمانڈر  متین تیمل اور دیکگر اولی فوجی حکام سے  شاخِ زیتون آپریشن کے بارے میں آگاہی  حاصل کر رہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق اس  اچانک دورے کی وجہ سے  ایوان صدر میں وزیر اعظم  بن علی یلدرم سے صدر کی ملاقات کو موخر کر دیا گیا ہے۔

صدر ترکی نے  سیکنڈ آرمی کے خطائے میں ہیڈکوارٹر  میں  وہاں میں تعینات   ترک فوجیو ں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  قومی تحفظ اور عوامی سلامتی کے زیر مقصد عفرین میں دہشت گردوں کے خلاف یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

متعللقہ خبریں