حقاری میں پی کے کے کا حملہ ، دوفوجی شہید اور ایک زخمی

ترکی کے ضلع حقاری میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے حملے کے نتیجے میں  دوفوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے ۔

875260
حقاری میں پی کے کے کا حملہ ، دوفوجی شہید اور ایک زخمی

ترکی کے ضلع حقاری میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے حملے کے نتیجے میں  دوفوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے ۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ شمدینلی میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائیوں کے دوران انھوں نے  مسلح حملہ کر کے دو فوجیوں کو شہید اور ایک کو زخمی کر دیا۔زخمی فوجی ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔ فوجیوں کی شہادت سے ہمیں دلی صدمہ ہوا ہے ۔ ہم  ان کے لیے دعا ء مغفرت کرتے  ہیں  اوران کے لواحقین ،ترک مسلح افواج اور ترک قوم  سے تعزیت کرتے ہیں ۔  ترک فوج  دہشت گردی  کیخلاف اپنی جنگ کو آخری دہشت گرد کے خاتمے تک  جاری رکھے گی ۔

متعللقہ خبریں