متدہ عرب امارات کے چارج ڈی افیئرز سے ترکی نے وضاحت طلب کی ہے

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے عثمانی پاشا فخرالدین پر مدینہ منورہ سے مقدس اشیاء کو چرانے کا الزام عائد کیا تھا

873496
متدہ عرب امارات کے چارج ڈی افیئرز سے ترکی نے وضاحت طلب کی ہے

متحدہ عرب  امارات   کے انقرہ میں سفارتخانے کے چارج ڈی افیئرز حاولہ علی  الا شمسی  کو دفتر ِ خارجہ میں طلب کیا گیا۔

سفارتی حلقوں سے حاصل  کردہ  معلومات کے مطابق   متحدہ   عرب امارات  کے  انقرہ   میں سفیر خلیفہ شاہین  الا مارار  چھٹی پر ہونے کی بنا پر  چارض ڈی افیئرز کو   طلب  کرتے ہوئے   اس ملک کے وزیر خارجہ کی جانب سے   مدینہ منورہ کے دفاع کے ساتھ اپنا نام تاریخ میں رقم کرنے والے  عثمانی  پاشا فخرالدین پاشا  کے بارے میں  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر   نازیبا شیئرنگ  پر ترکی کی بے چینی کو بیان   کیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں