ترک مسلح ا فواج کی شمالی عراق میں فضائی کاروائی ، پی کے کے 80  دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح ا فواج کے شمالی عراق میں فضائی حملوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے 80  دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

858104
ترک مسلح ا فواج کی شمالی عراق میں فضائی کاروائی ، پی کے کے 80  دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح ا فواج کے شمالی عراق میں فضائی حملوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے 80  دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مسلح أفواج  کے ہیڈ کوارٹر سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ 27 نومبر کو  شمالی عراق کے علاقے اسوس میں فضائی کاروائی کے  نتیجے میں  پی کے کے  80  دہشت گرد  ہلاک ہوگئے ہیں جن میں تنظیم کے  بعض منتظمین بھی  شامل ہیں ۔

 فوجی کاروائی میں پی کے کےکے زیر استعمال اسلحے کے  ڈپو ، کئی گاڑیاں اور پناہ گاہیں  بھی تباہ ہو گئی ہیں ۔

 یاد رہے کہ علیحدگی پسند  تنظیم  پی کے کے کو ترکی، امریکا اور یورپی یونین کی جانب سے دہشتگردتنظیم بھی قراردیاجاچکا ہے۔

متعللقہ خبریں