شمالی عراق: ترک فضائیہ کا آپریشن،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ  نے شمالی عراق کے علاقے  آسوس   میں  واقع پی کے کے  کے  41 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔

856313
شمالی عراق: ترک فضائیہ کا آپریشن،دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

 ترک  فضائیہ  نے شمالی عراق کے علاقے  آسوس   میں  واقع پی کے کے  کے  41 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، شمالی عراق  میں  گزشتہ  شب  ایک فضائی  حملہ کیا گیا   جس میں  علیحدگی پسند تنظیم   کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

  بتایا گیا ہے کہ اس حملے کے بعد ترک فضائیہ کے طیارے بحفاظت اپنے اڈوں پر واپس آگئے۔

متعللقہ خبریں