وزیر اعظم  بن علی یلدرم نے لندن میں ڈوم  گروپ سرمایہ کاری بینک کا افتتاح کیا

وزیر اعظم  بن علی یلدرم برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا   مئے کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔

855703
وزیر اعظم  بن علی یلدرم نے لندن میں  ڈوم  گروپ سرمایہ کاری بینک کا افتتاح کیا

وزیر اعظم  بن علی یلدرم برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا   مئے کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔

انھوں نے لندن میں پہلے ترک سرمایے کیساتھ کھولے جانے والے ڈوم  گروپ سرمایہ کاری بینک کا افتتاح کیا ۔  اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہ انھوں نے کہا کہ اس  سرمایہ کاری  بینک کے ذریعے  ترک معیشت سمیت  اس  کام کو اپنے سرمائے ،  وقت، نقدی  کی بدولت عملی  جامہ پہنانےو الی  دوعش ہولڈنگ، فیبا ہولدنگ اور دیگر شراکت دار   ضرورت پڑنے پر استفادہ کریں  گے۔  اس کی بدولت   مذکورہ  فرمیں اور ترکی   آمدنی  حاصل کریں  گی۔ اپنی نوعیت کے ترکی  کے  پہلے اقدام  ہونے کی بنا پر یہ  دیگر  سرمایہ کاروں کے لیے ایک مثال تشکیل دے گا۔

  وزیر اعظم بن علی یلدرم نے بعد میں یورپی یونین کے وزیر عمر چیلیک ،وزیر داخلہ سلیمان سوئےلو ،وزیر انصاف مہدی ایکر، اق پارٹی گروپ کے نائب صدر مصطفیٰ ایلی تاش ،لندن میں ترکی کے سفیر عبدالرحمن بلگیچ اور دوعو ش ہولڈنگ کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ فرید شہنگ کیساتھ   فیتہ  کاٹتے ہوئے بینک کا افتتاح کیا ۔



متعللقہ خبریں