دنیا بھر میں اسلام دشمنی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، نائب وزیر اعظم

استنبول  میں منعقدہ "ترکی آذربائیجان  مثال میں اسلامی تعاون" نامی کانفرس سے  خطاب کرنے والے بوزداع نے کہا  کہ  اسلام فوبیا  کی آڑ میں  کھلم کھلا اسلام دشمنی کی جا رہی ہے

813581
دنیا بھر میں اسلام دشمنی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، نائب وزیر اعظم

نائب وزیر اعظم بیکر بوزداع نے  دنیا بھر میں  رونما ہونے والی اسلام دشمنی   پر  توجہ مبذول کرائی ۔

استنبول  میں منعقدہ "ترکی آذربائیجان  مثال میں اسلامی تعاون" نامی کانفرس سے  خطاب کرنے والے بوزداع نے کہا  کہ  اسلام فوبیا  کی آڑ میں  کھلم کھلا اسلام دشمنی کی جا رہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دین ِاسلام کا استحصال کرنے  والی دہشت گرد تنظیموں کی بدنامی کی وجہ سے عالمی سطح پر  انسانوں   کا مسلمان کی شخصیت کے ساتھ گھومنا پھرنا  محال   بنتا جا رہا ہے۔

اسلام دشمنی  کے خاصکر امریکہ اور مغربی  ممالک میں زور پکڑنے  کی وضاحت کرنے والے بوز داع نے بتایا کہ   بعض  حلقے اسلام فوبیا کا بہانہ بناتے ہوئے  مسلمانوں کے خلاف دشمنانہ مؤقف اپنا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ داعش  کی طرح  کی دہشت گرد تنظیمیں اسلام کے  نام پر دھبہ ہیں۔



متعللقہ خبریں