ایس 400 دفاعی نظام خریدنا ترکی کا اندرونی معاملہ ہے:فرانس

فرانسیسی دفتر خارجہ کی ترجمان آگنیس روماٹیٹ ایسپین نے اخباری کانفرنس کے دوران کہا کہ ترکی  دفاعی سازو سامان خریدنے میں  خود مختار ہے  جس پر ہماراتبصرہ کرنا ضروری نہیں

806621
ایس 400 دفاعی نظام خریدنا ترکی کا اندرونی معاملہ ہے:فرانس

فرانس نے  کہا ہے کہ روس سے ایس 400 دفاعی نظام خریدنا   ترکی  کا  اندرونی معاملہ ہے ۔

 فرانسیسی دفتر خارجہ کی ترجمان آگنیس روماٹیٹ  ایسپین نے اخباری کانفرنس کے دوران کہا کہ     ترکی  دفاعی سازو سامان خریدنے میں   خود مختار ہے  جس پر ہماراتبصرہ کرنا    ضروری نہیں ۔

 ترجمان نے کہا کہ    ترکی نے نیٹو کے دیگر اتحادی ممالک کے ساتھ   علاقائی امن کی بحالی میں اپنا کردار اداکیا ہے ۔


ٹیگز: #ترکی , #روس

متعللقہ خبریں