اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کی تیاریاں، وزیر خارجہ نے قازق ہم منصب سےتفصیلات حاصل کیں
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے قازق ہم منصب کائرات ابراہامانوف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں قازقستان میں منعقد ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کی تیاریوں پر بات چیت ہوئی
802491
![اسلامی تعاون تنظیم اجلاس کی تیاریاں، وزیر خارجہ نے قازق ہم منصب سےتفصیلات حاصل کیں](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/ac81/73e2/2e99/586b990d66706.jpg?time=1718858555)
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے قازق ہم منصب کائرات ابراہامانوف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔
اس بات چیت میں قازقستان میں منعقد ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کی تیاریوں پر بات چیت ہوئی ۔
یاد رہے کہ یہ اجلاس 7 تا 11 ستمبر کو آستانہ میں منعقد ہو رہا ہے۔