ترک وزیر خارجہ کا متعدد ہم منصبوں سے رابطہ،اراکان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے بنگلہ، ملیشیائی ،انڈونیشیائی ، قطری اورایرانی  وزرائے خارجہ سمیت اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل  کوفی عنان سے رابطہ کرتےہوئے اراکان مسلمانوں کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

801363
ترک وزیر خارجہ کا متعدد ہم منصبوں سے رابطہ،اراکان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو  نے بنگلہ  ہم منصب  ابوالحسن محمود علی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

 چاوش اولو  نے  اس  بات چیت میں  اراکان کے مسلمانوں کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔

 اس اثنا میں  ترک وزیر خارجہ  نے ملیشیائی ،انڈونیشیائی ، قطری ،ایرانی  وزرائے خارجہ سمیت اقوام متحدہ کے   سابق سیکریٹری جنرل  کوفی عنان سے بھی رابطہ کیا ۔

 



متعللقہ خبریں