سلامتی قوتوں کی فوجی کاروائیاں، تین دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج کی مُش اور تنجیلی کے اضلاع میں فوجی کاروائیوں کے نتیجے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

787250
سلامتی قوتوں کی  فوجی کاروائیاں، تین دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج کی مُش اور تنجیلی کے اضلاع میں فوجی کاروائیوں کے نتیجے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

سلامتی قوتوں نے مُش میں فوجی یونٹوں پر حملوں کی تیاری کی اطلاع ملنے پر پی کے کے کے دہشت گردوں کیخلاف فضائی کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے  ہیں ۔ دریں اثناء تنجیلی  کی تحصیل ماذ گرٹ میں سلامتی قوتوں   کی  چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران ایک  دہشت گردکو ہلاک کر دیا گیا ہے  اور بھاری مقدار میں اسلحہ بھی  برآمد  ہوا ہے ۔ علاقے میں  دہشت گردوں کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔

متعللقہ خبریں