ترک مسلح افواج کی کاروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

مسلح أفواج نے   اولو دیرے کے مضافات میں فضائی کاروائی میں علیحدگی  دہشت گرد تنظیم  PKK  کے  16 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے

784252
ترک مسلح افواج کی کاروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج   نے شرناک کی تحصیل  اولو دیرے میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے خلاف   فوجی  کاروائی  کے دورران دو  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔  

مسلح أفواج نے   اولو دیرے کے مضافات میں فضائی کاروائی میں علیحدگی  دہشت گرد تنظیم  PKK  کے  16 اہداف کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

ابتدائی   معلومات کے مطابق ان آپریشنز میں  دو  دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق   ترک فضائیہ کے  لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق کے  علاقوں متینہ، زاپ، آواشین، قندیل اور خاکرک علاقوں سمیت حقاری پر   بمباری کی۔



متعللقہ خبریں