بلغاریہ کے وزیر اعظم ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لا رہے ہیں

ترکی میں اپنی مصروفیات کے دوران وہ انقرہ اور استنبول میں ملاقاتیں اور مذاکرات کریں گے

751437
بلغاریہ کے وزیر اعظم ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لا رہے ہیں

بلغاریہ کے وزیر اعظم 'بوئیکو بوریسوو' آج ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لا رہے ہیں۔

ترکی میں اپنی مصروفیات کے دوران وہ انقرہ اور استنبول میں ملاقاتیں اور مذاکرات کریں گے۔

مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی جائے گی۔

اچھی ہمسائیگی اور دو طرفہ مفادات  کی بنیاد پر ترکی اور بلغاریہ کے باہمی تعلقات پر غور کیا جائے گا۔

وزیر اعظم یلدرم آج شام افطاری پر بوریسوو کے ساتھ ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں