دیار باقر میں دہشت گروں کے خلاف جھڑپوں میں تین فوجی شہید دو زخمی

اس فوجی آپریشن کے دوران   تین  دہشت گرد تنظیم کے اراکین  کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  چھ مختلف  تحصیلوں کے 104 مختلف علاقوں   میں  دس ہزار  73 فوجیون کی جانب سے کی جانے والی  فوجی کارواِئی  کا سلسلہ جاری ہے

743239
دیار باقر میں دہشت گروں کے خلاف جھڑپوں میں تین فوجی شہید   دو زخمی

دیار باقر   میں دہشت گرد تنظیم  پی کے کے  کے خلاف جاری فوجی آپریشن   کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں    تین فوجی شہید  اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔

اس فوجی آپریشن کے دوران   تین  دہشت گرد تنظیم کے اراکین  کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس میں ایک زخمی بھی شامل ہے۔

سیکورٹی فورسز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق  چھ مختلف  تحصیلوں کے 104 مختلف علاقوں   میں  دس ہزار  73 فوجیون کی جانب سے کی جانے والی   فوجی کارواِئی  کا سلسلہ جاری ہے۔

اس فوجی  کاروائی کے دوران دہشت گردوں اور   فوجیوں کے درمیان جھڑپیں  ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔

علاقے میں فو جی کاروائی  کا سلسلہ جاری  ہے۔



متعللقہ خبریں