دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

علیحدگی  پسند  تنظیم کی کاروائیوں کو  افشا  کیے جانے اور  ان کی راہ میں رکاوٹیں  ڈالنے کی کوششیں جاری ہیں

741052
دہشت گردوں کے خلاف کاروائی  میں تین دہشت گرد ہلاک

ضلع حقاری  کے نواحی علاقوں میں   دہشت گرد تنظیم  PKK کے خلاف  فضائی کاروائی میں  تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

دفترِ گورنر  سے جاری کردہ اعلامیہ میں  ضلعی جنڈارمیری  اور سیکوررٹی دفتر   کے کارکنان  کی جانب سے  علیحدگی  پسند  تنظیم کی کاروائیوں کو  افشا  کیے جانے اور  ان کی راہ میں رکاوٹیں  ڈالنے کی کوششیں جاری ہیں۔

اس دائرہ کار میں  تعین کردہ   مقام  پر فضائی حملے میں کم ازکم تین دہشت گرد  جہنم رسید کر دیے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں